Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

’ٹیلی فلم میں صرف ہیرو بننے کا ہی نہیں بلکہ کچھ مختلف کرنے کا موقع ملا‘

اداکار بلال اشرف کہتے ہیں کہ ٹیلی فلم ’ایک ہے نگار‘ میں ان کا  کردار جذباتی اور جسمانی چیلنج تھا۔ ’مجھے موقع ملا کچھ مختلف کرنے کا، صرف ہیرو بننا ہی نہیں بلکہ ایک نوجوان اور پھر ادھیڑ عمر شخص کا کردار بھی نبھایا، توند بھی نکلی یہ سب چیلنج کا حصہ تھا۔‘ اردو نیوز کو انٹرویو میں ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی جانیے

شیئر: