Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

انسانوں کی جان لینے والے ہاتھیوں کے لیے ٹریننگ کیمپ

انڈیا کے ایک نیشنل پارک میں ہاتھیوں کو سدھانے کی ٹریننگ دی جاتی ہے۔ ان میں سے ایک مورتھی نام کا ہاتھی بھی ہے جو کیرالہ اور تامل ناڈو میں کم از کم 21 لوگوں کی جان لے چکا ہے۔ اس کی ٹریننگ اس انداز میں کی جا رہی ہے کہ وہ جنگل سے شہر کا رخ کرنے والے ہاتھیوں کو روک سکے۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: