Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

سعودی سفیر نواف سعيد المالكی سے وزیر برائے مذہبی امور کی ملاقات

ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا (فوٹو: سعودی سفارت خانہ)
پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعيد المالكی سے وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری نے ملاقات کی ہے۔
سعودی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی سفیر نے پاکستان کے وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری سے جمعے کو اپنے دفتر میں ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شیئر: