Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

طائف ریاض روڈ پر بارش و ژالہ باری

  الحومیات..... طائف ریاض روڈ پر موسلا دھار بارش اور ژالہ باری ہوئی ٹریفک معطل ہوگیا۔ گاڑیو ںکے ڈرائیور بارش رکنے تک سفر بند کرنے پر مجبور ہوگئے۔ دوسری جانب وادی الدواسر روڈ پر تاریخی قریہ الفاﺅ کے جنوب میں الزہر کا ریگستان ژالہ باری سے تجریدی آرٹ کی شکل اختیار کر گیا۔ انتہائی خوبصورت منظر راہگیروںکیلئے کشش کا باعث بن گیا۔اونٹوں کے ریوڑ صحراءمیں بچھی برف کی چادر سے گزرتے ہوئے عجیب و غریب منظر پیش کررہے تھے۔ طائف ریاض روڈ سے گزرنے والی گاڑیو ںکے شیشے ژالہ باری سے ٹوٹ گئے۔
 
 

شیئر: