Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

عرب کی مشہور ڈش ’مطبق‘ اب پاکستان میں بھی

پراٹھے سے ملتی جلتی عرب کی مشہور ڈش ’مطبق‘ اب پاکستان میں بھی پسند کی جانے لگی ہے۔ راولپنڈی میں مطبق کیسے تیار کی جاتی ہے اور اس کی ترکیب میں خاص بات کیا ہے جاننے کے لیے دیکھیے حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: