Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

’آپ کو تو اس وقت بیڈ پر ہونا چاہیے، یہ بیڈ ٹائم ہے‘

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن فیس بک لائیو کے ذریعے عوام کو کابینہ کے اجلاس میں لیے جانے والے فیصلوں سے متعلق آگاہ کر ری تھیں کہ ان کی تین سالہ بیٹی انہیں تلاش کرتے ہوئے وہاں پہنچ گئیں۔ بیٹی کے ساتھ ہونے والی گفتگو بھی لائیو نشر ہو گئی۔ دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔

شیئر: