Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

جنوبی علاقے کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام، حوثیوں کے تین میزائل تباہ

’حوثی باغیوں نے جنوبی علاقوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے‘ ( فوٹو: سبق)
اتحادی افواج نے آج بدھ کو حوثی باغیوں کی تین میزائل تباہ کردیئے گئے ہیں۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے کو تین میزائل سے نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے۔
اتحادی افواج نے کہا ہے کہ ’راڈار پر سراغ ملتے ہی سعودی فضائیہ نے جوابی کارروائی کی اور حوثی میزائلوں کو فضا میں ناکارہ بنا دیا‘۔

شیئر: