Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

راجھستان میں اونٹوں کا سالانہ میلہ سج گیا

انڈیا کی ریاست راجھستان کے شہر پشکر میں ہر سال اونٹوں کا ایک میلہ سجتا ہے۔ اس میلے میں چراوہے، شہری اور بیوپاری شرکت کرتے ہیں۔ گذشتہ سال کورونا کی وجہ سے اس میلے کا انعقاد نہیں ہو سکا تھا۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس رپورٹ میں۔

شیئر: