Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

شکاگو میں جھیل کا پانی گھروں میں داخل، مرمت پر ہزاروں ڈالر خرچ

امریکہ کے شہر شکاگو میں ’گریٹ لیکس‘ نامی جھیل کے پانی نے گذشتہ چند برسوں میں کنارے پر بنی عمارتوں کی طرف تیزی سے بڑھنا شروع کر دیا ہے۔ اس وجہ سے عمارت میں رہنے والوں کو اپنے گھروں کی مرمت پر اب تک ہزاروں ڈالر خرچ کرنے پڑے ہیں۔ مزید دیکھیے خبر رساں ادارے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: