Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

اسلام آباد میں محنت کش بچوں کی زندگی بدلنے کا منفرد پروگرام

اسلام آباد میں قائداعظم یونیورسٹی کے طلبہ سینٹرل لائبریری کے باہر ان بچوں کو پڑھاتے ہیں جو سکول نہیں جاتے اور مزدوری کرتے ہیں۔ طالبعلم ریحان یوسفزئی ارادہ رکھتے ہیں کہ ملک کے دیگر حصوں کے مزدور بچوں کو بھی پڑھنا لکھنا سکھائیں گے۔ دیکھیے شیمبر الیگزینڈر کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔

شیئر: