Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

پہلی چینی خاتون کی خلا میں چہل قدمی

چینی حکام کا کہنا ہے کہ خلاباز وانگ یاپنگ خلا میں چہل قدمی کرنے والی پہلی چینی خاتون بن گئی ہیں۔ چین کی سپیس ایجنسی نے سوموار کو بتایا کہ وانگ کی ٹیم نے تیانگونگ خلائی سٹیشن کے باہر چھ گھنٹے کا کام مکمل کیا۔ وانگ اور ان کے ساتھی ژئی زی گینگ اتوار کی رات خلائی سٹیشن سے باہر نکلے اور ایک سسپنشن ڈیوائس اور ٹرانسفر کنیکٹر نصب کیے۔
مزید جانیں اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: