Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

اٹلی میں دو ہزار سال قبل غلام کیسے رہتے تھے؟

ماہرین آثار قدیمہ نے شمالی اٹلی میں ’غلاموں کے لیے مختص‘ ایک کمرہ دریافت کیا ہے۔ متعلقہ افسران کا کہنا ہے کہ یہ کمرہ دو ہزار سال پرانا ہے، جو غلاموں اور ملازموں کے لیے بنایا گیا تھا۔ جانیے خبر رساں ادارے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: