Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 22 اگست ، 2025 | Friday , August   22, 2025
جمعہ ، 22 اگست ، 2025 | Friday , August   22, 2025

انڈیا کا پہلا روف ٹاپ ڈرائیو اِن سینما: ’یہ ایک شاندار تجربہ ہے‘

انڈیا کے شہر ممبئی کے ایک پلازے کی چھت پر ایک منفرد سینما بنایا گیا ہے جہاں گاڑی میں بیٹھ کر بھی فلم دیکھی جا سکتی ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: