Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026

’گُڑ صحت کے لیے اچھا اور خرچہ بھی چینی سے کم‘

پاکستان میں چینی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد پشاور میں شہریوں نے گُڑ کی خریداری شروع کی ہے۔ بعض شہریوں کے مطابق چائے میں چینی کے بجائے گُڑ استعمال کریں تو ذائقہ منفرد ہوتا ہے۔ طارق اللہ کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: