Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

سیرالیون:آئل ٹینکرکے تصادم میں 90 سے زائد ہلاکتیں

افریقی ملک سیرا لیون کے دارالحکومت میں تیل سے بھرے ٹینکر اور گاڑی میں تصادم کے بعد موٹرسائیکل سواروں نے بہتا تیل جمع کرنا شروع کر دیا جس سے ٹریفک جام ہوا، اسی دوران دھماکہ ہوا جس میں 90 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔

شیئر: