Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 اگست ، 2025 | Sunday , August   17, 2025
اتوار ، 17 اگست ، 2025 | Sunday , August   17, 2025

ہری پور کے سیاہ پتھروں پر کندہ کاری۔۔۔ ایک قدیم اور منفرد فن

پتھروں پر کندہ کاری اور نقاشی ایک قدیم فن ہے۔ اب بھی ایسے ہنرمند موجود ہیں جنہوں نے اس فن کو زندہ رکھا ہوا ہے۔ ضلع ہری پور کے ہنرمند محمد احسان سلیٹ سٹون (پتھر) کو تراش کر منفرد فن پارے بناتے ہیں۔ دیکھیے شیمبر الیگزینڈر کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: