Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026

دہلی کی فضاؤں میں زہریلے سموگ کے ڈیرے

انڈین دارالحکومت نئی دہلی ان دنوں شدید سموگ کی زد میں ہے۔ گزشتہ چند برسوں سے سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی دہلی کی فضا میں سموگ پھیل جاتا ہے۔ دہلی کے شہریوں کے مطابق دیوالی کے موقع پر گزشتہ رات ہونے والی آتش بازی فضائی آلودگی میں اضافے کا سبب بنی ہے۔

شیئر: