Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

تیل سے مالا مال امارات اب کچرے سے بجلی بنائے گا

شارجہ میں کچرے سے بجلی بنانے کے لیے جدید پلانٹ لگائے جا رہے ہیں۔ یہ خلیجی خطے میں کچرے سے بجلی بنانے کا پہلا منصوبہ ہے۔ اس سے متحدہ عرب امارات میں کچرے کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: