Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

لبنان کے وزیراعظم کا ملک کو بحران سے نکالنے کے منصوبے پر اتفاق: ایوان صدر

لبنان کو سفارتی سطح پر بھی بحران کا سامنا ہے۔ فوٹو اے ایف پی
لبنان کے وزیراعظم نجیب میقاتی نے کہا ہے کہ وہ ملک کو بحران سے نکالنے کے منصوبے پر صدر مشیل عون سے اتفاق کرتے ہیں۔
خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق لبنان کے صدارتی دفتر کے سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کی گئی ٹویٹ میں کہا ہے کہ ملک کو بحران سے نکالنے کے منصوبے پر وزیراعظم نے صدر سے اتفاق کیا ہے۔

شیئر: