Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

افغانستان میں بزکشی کے سیزن کا آغاز، ’کھیل ہے اور ذریعہ معاش بھی‘

افغانستان کے صوبے سمنگان میں بزکشی کے کھیل کے سیزن کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس کھیل میں سدھائے ہوئے گھوڑوں پر سوار کھلاڑی ذبح کیے گئے بکرے یا بَچھڑے کو زور بازو سے اٹھا کر گول کے دائرے میں پہنچاتے ہیں۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: