Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026

تعلیم کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں، ہیبت خان کی 80 سال کی عمر میں پی ایچ ڈی

کوئٹہ کے ہیبت خان حلیمی نے تقریباً 80 سال کی عمر میں پی ایچ ڈی کر کے ثابت کر دیا کہ تعلیم کے حصول کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں۔ پڑھائی کی لگن اور جذبہ ہو تو بوڑھاپے میں بھی پی ایچ ڈی جیسی کٹھن منزل آسان ہو جاتی ہے۔ مزید دیکھیے زین الدین کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: