Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026

بھادلا پارک: انڈیا میں شمسی توانائی کا سب سے بڑا منصوبہ

انڈیا کی 70 فیصد بجلی کی پیداوار کا انحصار کوئلے پر ہے۔ انڈیا کے صحرائے راجھستان میں بھادلا پارک میں شمسی توانائی کے سب سے بڑے منصوبے پر کام ہو رہا ہے۔ آپ کو اس پارک میں دور دور تک شمسی توانائی حاصل کرنے والے پینلز نظر آتے ہیں۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو میں

شیئر: