Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

جازان پر حوثی ملیشیا کا ایک اور حملہ ناکام، دو ڈرون تباہ

بھیجے گئے بارودی ڈرونز کور راستے میں روک لیا گیا( فائل فوٹو ایس پی اے)
سعودی ایئر ڈیفنس نے منگل کو سعودی عرب پرحوثی ملیشیا کے دو ڈرون حملے ناکام بنائے ہیں۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق جازان کو نشانہ بنانے کے لیے بھیجے گئے دو بارودی ڈرونز کو راستے میں روک کر تباہ کردیا گیا۔

شیئر: