Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سعودی سفیر نواف بن سعيد المالكی کی وزیر ہوابازی سے ملاقات

وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے نواف بن سعيد المالكی کی آمد پر ان کا استقبال کیا (فوٹو: سعودی سفارت خانہ)
پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعيد المالكی نے وزیر ہوا بازی غلام سرور خان سے ملاقات کی ہے۔
سعودی سفارت خانے کی جانب سے منگل کو جاری ہونے والے بیان کے مطابق وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے نواف بن سعيد المالكی کی آمد پر ان کا استقبال کیا۔
ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شیئر: