ویکسین کی ایک خوراک سعودی عرب میں دوسری پاکستان میں لگوائی واپسی کیسے؟:کورونا ویکسین کی ایک خوراک سعودی عرب میں لگوائی تھی دوسری پاکستان میں واپسی کا کیا طریقہ کارکیا ہے؟
ویکسینیشن کرنے والے خروج نہائی کے بعد دوسرے ویزے پر مملکت آسکتے ہیں؟:خروج نہائی پر جانے کا مطلب ہوتا ہے کہ مذکورہ شخص غیر قانونی طورپر ملک بدر نہیں کیا گیا بلکہ قانونی طریقے سے مستقل طورپر مملکت سے روانہ ہوا ہے۔ ایسے افراد جب چاہیں دوسرے ویزے پر مملکت آ سکتے ہیں۔
دوسرے ملک میں 14 دن گزارنے ہیں خروج وعودہ ختم ہونے پر کیا کریں؟:’ایسے ممالک کے شہری جہاں سے براہ راست مسافروں کے آنے پر پابندی ہے وہ کسی ایسے ملک میں 14 دن قیام کریں جہاں سے مملکت آنے پر پابندی نہیں۔ ‘
خروج وعودہ پر جانے والوں کا ہروب فائل ہو سکتا ہے؟:پاکستان چھٹی پر گیا تھا مگر پابندی کی وجہ سے واپس نہیں جاسکا اسی لیے کفیل کی جانب سے ’ہروب‘ فائل کر دیا گیا، معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اب میں دوبارہ دوسرے ویزے پرسعودی عرب جاسکتا ہوں۔؟
پاکستان میں ویکسین کی دو خوراکیں لگوانے والے تارکین کی سعودی عرب واپسی کیسے؟:وہ افراد جنہوں نے جانے سے قبل مملکت میں کورونا ویکسین کی دنوں خوراکیں لگوائی تھیں وہ براہ راست مملکت آسکتے ہیں۔
سفری پابندی والے ممالک سے آنے والوں کو کہاں ٹھہرایا جائے گا؟:سفری پابندی والے ممالک سے مملکت آنے والوں کو کہاں ٹھہرایا جائے گا؟ سعودی عرب کی وزارت داخلہ کا جواب جانیں
مملکت آنے والے غیر ویکسین یافتہ کارکنوں کے لیے قرنطینہ سینٹرز کے ضوابط:کورونا وائرس سے بچاؤ کےلیے کیے جانے والے احتیاطی اقدامات کے پیش نظر بیرون مملکت سے آنے والوں کی سہولت کے لیے جدہ، دمام، ریاض اور ظھران میں 25 عمارتوں کو قرنطینہ بنانے کے لیے لائسنس کا اجرا شروع کردیا گیا ہے-
سعودی امریکی بحریہ کی مشترکہ مشقیں اختتام پذیر:سعودی امریکی بحریہ کی بحراحمر میں مشترکہ مشقیں اختتام پذیر ہوگئیں
خلیج عرب میں اونٹوں کا سب سے بڑا نیلامی میلہ:سعودی کیمل کلب کی سپیشل کمیٹی نے خلیج عرب میں اونٹوں کی سب سے بڑی نیلامی کا پروگرام شروع کر دیا ہے۔
جدہ میں پانچویں عطر اور بخور نمائش منعقد:جدہ میں عطر اور بخور نمائش منعقد کی گئی جس میں مرد اور خواتین نے شرکت کی۔
تہذیب و ثقافت اور تاریخ کی عکاس کرتی ویڈیو:سعودی وزارت ثقافت نے ملکی تہذیب و ثقافت اورتاریخ کی عکاسی کرنے والی ویڈیو جاری کی ہے.
ریاض سیزن کے تحت سفاری کا آغاز:ریاض سیزن کے تحت سفاری کا آغاز ہو چکا ہے جہاں دنیا کے نایاب جانوروں کے علاوہ مختلف قسم کے پرندے موجود ہیں ۔ شہری و غی رملکی بڑی تعداد میں دلچسپی لے رہے ہیں۔
سینیٹائزئنگ کےلیے مصنوعی ذہانت سے کام کرنے والی مشین:حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلی ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے مسجد الحرام کی سینیٹائزنگ کے لیے مصنوعی ذہانت سے کام کرنے والی پہلی مشین کا افتتاح کر دیا-
قصیم میں دس لاکھ درخت لگانے کا منصوبہ شروع:گرین سعودی عرب انیشیٹو کے تحت قصیم ریجن میں10 لاکھ سے زیادہ درخت لگانے کا منصوبہ شروع کیا جا چکا ہے
ونٹر ونڈرلینڈ کا آغاز:ریاض سیزن کے تحت ونٹر ونڈرلینڈ کا آغاز ہوگیا ہے۔ ونٹرونڈرلینڈ آنے والوں کو تفریح کا نیا تجربہ حاصل ہو گاجہاں جدید طرز کے کھیل اور جھولے فراہم کیے گئے ہیں ۔