Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

ماحولیاتی آگاہی: جرمن آرٹسٹ کا لوہے سے بنے گلوب میں بون سے سکاٹ لینڈ تک سفر

ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق شعور پیدا کرنے کے لیے ایک جرمن آرٹسٹ نے لوہے کا ایک گلوب بنایا ہے جس میں انہوں نے تین ماہ کے عرصے میں بون سے سکاٹ لینڈ تک گھومتے ہوئے سفر کیا۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: