Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

’سائنس فکشن میں مزہ آتا ہے، تخیلات کا استعمال کر سکتے ہیں‘

مارول سیریز کی ’سپائیڈر مین فار فرام ہوم‘ میں حجابی کا کردار ادا کرنے والی پاکستانی ماڈل و اداکارہ زوہا رحمان کو ایپل ٹی وی پلس کی سائنس فکشن سیریز ’فاؤنڈیشن‘ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ زوہا رحمان نے اردو نیوز کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ سائنس فکنشن میں ان کو زیادہ مزہ اس لیے آتا ہے کیونکہ وہ دلچسپ ہوتا ہے اور اس میں آپ اپنے تخیلات کا استعمال کر سکتے ہیں۔ مزید دیکھیے شاہد عباسی کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔  

شیئر: