Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

دمام: 10غیر قانونی تجارتی مراکز سربمہر

دمام ...... مشرقی دمام کی بلدیہ کے چیئرمین انجینیئر عبداللہ الشمری نے بتایا کہ بغیر اجازت نامے کے کاروبار کرنے والے 10تجارتی مراکز کوسربمہر کردیا گیا۔ 16تجارتی مراکز پر چھاپے مارے گئے تھے۔ رینٹ اے کار کی 5ایجنسیاں بھی بند کی گئیں۔

شیئر: