Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

پرانے دور کی رنگ برنگی گاڑیاں لاہور کی سڑکوں پر

 کراچی سے نادر اور نایاب گاڑیوں کی ایک ریلی لاہور پہنچی ہے۔ مختلف شہروں سے پرانی گاڑیوں کے شوقین افراد نے ریلی میں شرکت کی ہے۔ اس ریلی کا اختتام سوات میں ہوگا۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: