Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

227ہزار زائد المیعاد اشیاءضبط

جدہ....وزارت تجارت نے کئی گوداموں پر چھاپہ مار کر 2لاکھ27ہزار زائد المیعاد اشیائے صرف ضبط کرلیں۔ وزارت نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ گوداموں کے مالکان کو قانونی کارروائی کیلئے طلب کرلیا گیا۔

شیئر: