Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

طورخم بارڈر پر مجموعی طور پر 22 ہزار افراد نے سرحد پار کی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم بارڈر چھ ماہ بعد مسافروں کی آمدورفت کےلیے کھلنے کے بعد گذشتہ سات روز میں 16 ہزار133 افغان شہری پاکستان میں داخل ہوئے ہیں، جبکہ مجموعی طور پر 22 ہزار 13 افراد نے پاکستان اور افغانستان کی سرحد پار کی ہے، مزید طارق اللہ کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

شیئر: