Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026

جلاوطنی میں وائلن بجانے والی کابل کی مرزیہ انواری

افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد ہزاروں شہری ملک چھوڑ کر جلاوطنی اختیار کر گئے۔ ایسے افغان شہریوں میں کابل کی مرزیہ انواری بھی ہیں جن کو وائلن بجانے سے پیار ہے۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: