Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

معاشی تنگی اور بھوک، افغان شہری بیٹیاں بیچنے پر مجبور

افغانستان کے صوبے بادغیس میں خشک سالی نے لوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ بھوک اور ادھار واپس نہ کرنے کی وجہ سے افغان شہری اپنی بیٹیاں بیچنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس رپورٹ میں

شیئر: