Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

 ابہا اور جازان ایئرپورٹ پر حوثی ملیشیا کے ڈرون حملے ناکام

حوثی ملیشیا نے مملکت میں شہری اہداف پر حملے بڑھا دیے ہیں
سعودی ایئر ڈیفنس نے ابہا اور جازان ایئرپورٹ پر حوثی ملیشیا کے ڈرون حملے ناکام بنا دیے ہیں۔ بارودی ڈرون کو راستے میں روک کر تباہ کردیا گیا۔
 سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس  پی اے کے مطابق عرب اتحاد نے بیان میں کہ’ حوثی ملیشیا نے مملکت میں شہری اہداف پر حملے بڑھا دیے ہیں‘۔

شیئر: