سعودی عرب سے متعلق شائع ہونے والی خبروں کے علاوہ کئی ویڈیوز بھی دلچسپی کا مرکز رہیں۔ جس میں کو پسند کیا گیا۔ جس میں مشرق وسطیٰ گرین انیشیٹو سربراہ کانفرنس کا افتتاح، وزیراعظم عمران خان کی مکہ آمد، وفد کے ہمراہ عمرہ اور اقامے کی تجدید سے متعلق ویڈیوز کو زیادہ دیکھا گیا۔
مسجد الحرام میں سماجی فاصلے کے بغیر تقریباً ڈیڑھ سال بعد پہلی نماز جمعہ ادا کی گئی
شہزادہ محمد بن سلمان نے مشرق وسطیٰ گرین انیشیٹو سربراہ کانفرنس کا افتتاح کردیا:سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی مشرق وسطیٰ گرین انیشیٹیو سربراہ کانفرنس میں آمد پر ان استقبال کیا
گرین سعودی عرب فورم اور گرین مشرق وسطیٰ سربراہ کانفرنس: ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ ’موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے دو منصوبوں کا بجٹ 39 ارب ریال ہوگا- سعودی عرب پندرہ فیصد اخراجات برداشت کرے گا‘
وزیراعظم عمران خان کی مکہ آمد، وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کیا:سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر موجود وزیراعظم عمران خان نے اپنی اہلیہ اور وفد کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی۔
بارہ سال سے کم عمر طلبہ کےلیے آن لائن تعلیم جاری رہے گی: وزارت تعلیم:سعودی وزارت تعلیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ 12 برس سے کم عمر کے لیے کےلیے آن لائن تعلیم کا سلسلہ جاری رہے گاـ
کمپنی ریڈ میں ہے، چھٹی گئے ہوئے کارکن کا اقامہ تجدید ہوگا؟
رائٹ ہینڈ ڈرائیو پرانی گاڑیاں درآمد کی جا سکتی ہیں؟:سعودی کسٹم، زکوۃ اور ٹیکس اتھارٹی نے مملکت میں پرانی گاڑیاں درآمد کرنے کے حوالے سے کہا ہے کہ رائٹ ہینڈ ڈرائیو گاڑیاں مملکت میں درآمد نہیں کی جا سکتیں۔
گرفتار ہونے والے گداگروں کا ڈیٹا بیس کیوں بنایا جا رہا ہے؟:سعودی عرب انسداد گداگری کے نئے قانون کے نفاذ کے بعد گرفتار ہونے والے گداگروں کا ڈیٹا بیس قائم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، نئے قانون پر 88 دن بعد عملدرآمد کیا جائے گا۔
ریاض سیزن 2 کا افتتاح:سعودی عرب میں بدھ کی شام ریاض سیزن 2 کا افتتاح کردیا گیا۔ تقریب میں انتہائی مہارت سے خصوصی ڈورنز کے ذریعے شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور ولی عہد مملکت شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی تصاویر فضا میں بنائی گئی جنہیں میلوں دور سے بھی دیکھا جاسکتا تھا۔رنگا رنگ فتتاحی تقریب میں آتشبازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیاـ
جبل حتی الوادی فطری حسن سے مالا مال:جازان کے جبل حتی الوادی سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے ۔یہ علاقہ فطری حسن سے مالا مال ہے ۔
سعودی طیاروں پر’اللہ یحفظک‘ کی تحریر کا کیا قصہ ہے؟:سعودی عرب کے طیاروں پر’اللہ یحفظک ‘ (اللہ آپکی حفاظت فرمائے ) کی عبارت درج کیے جانے کی تاریخی حقیقت کیا ہے؟
العلا میں کھجور میلہ جاری:العلا میں کھجور میلہ جاری ہے ۔ یہ فیسٹیول مقامی کسانوں کو بین الاقوامی وزیٹرز اور سرمایہ کاروں سے جوڑ کر بین الاقوامی مارکیٹ میں مقامی فصلوں کی افزائش میں سہولت فراہم کرتا ہے۔
سیکریٹری، مترجم، سٹاک کیپر اور ڈیٹا انٹری کے پیشے بھی سعودیوں کے لیے مختص:سعودی وزیر افرادی قوت و سماجی بہبود انجینیئر احمد الراجحی نے سیکریٹری، مترجم، سٹاک کیپر اور ڈیٹا انٹری جیسے پیشوں کو بھی سعودی شہریوں کے لیے مختص کرنے کا فیصلہ جاری کیا ہے۔
جدہ قدیم محلہ میں پرانے مکانات مسمار:جدہ میونسپلٹی قدیم محلہ پٹرومین میں پرانے مکانات مسمار کر رہی ہے جہاں جدید طرز کے مکانات بنیں گے ۔
سعودی شہر جدہ کی دلچسپ تاریخ:حرمین شریفین کا دروازہ کہلانے والے سعودی شہر جدہ کی دلچسپ تاریخ جانیں، اردو نیوز کی اس پوڈ کاسٹ میں
جازان کے پہاڑوں پر کافی کاشت:آرامکو کمپنی کی نگرانی میں جازان کے پہاڑوں پر کافی کاشت کرنے کا منصوبہ۔