Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

کیا آپ ہاتھ کی انگلی جتنا چھوٹا موبائل رکھنا چاہیں گے؟

جدید ٹیکنالوجی کی بدولت روزانہ نئے قسم کے موبائل فونز لانچ ہوتے نظر آتے ہیں جن میں بے شمار فیچرز موجود ہوتے ہیں، ایسے دور میں بھی ہاتھ کی انگلی جتنے چھوٹے موبائل فون کی ڈیمانڈ کا کیا راز ہے؟ جانیے جاسرا علی اور حارث خالد کی اس ویڈیو میں 

شیئر: