Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026

جاپان کی شہزادی نے عام شخص کے لیے شاہی رتبہ چھوڑ دیا

جاپان کی شہزادی ماکو نے شاہی رتبہ چھوڑ کر ایک عام آدمی سے شادی کر لی ہے۔ منگل کو شادی کے بعد شہزادی نے ٹوکیو میں شاہی رہائش گاہ کو چھوڑ دیا۔ جاپان کے شاہی قوانین کے مطابق شہزادی اپنے شاہی ٹائٹل سے دستبردار ہو گئی ہیں۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس رپورٹ میں

شیئر: