Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

دیسی ٹینکیوں کی ڈیزائنگ کیسے کی جاتی ہے؟

پاکستان میں بڑھتی ٹریفک اور حادثات کے باعث جہاں لوگوں کو جانی نقصان اٹھانا پڑتا ہے وہی ان کے موٹر سائیکلوں کے اوریجنل سپیئر پارٹس بھی خراب ہو جاتے ہیں۔ اس صورتحال سے بچنے کے لیے کافی لوگ اپنی مرضی کے دیسی ٹینکی ٹاپوں کا انتخاب کرتے ہیں۔ ان کی ڈیزائنگ کیسے کی جاتی ہے اس کے لیے دیکھیے راشد بھٹی کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: