Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

شہزادہ فیصل بن فرحان سے اریٹیریا کے ہم منصب کا رابطہ

دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات مضبوط بنانے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔(فوٹو ٹوئٹر)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرجان کو اریٹیریا کے وزیر خارجہ عثمان علی صالح نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
سرکاری خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ٹیلی فونک رابطے کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات اورتمام شعبوں میں انہیں مضبوط بنانے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔
رابطے میں اہم پیش رفت،علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر ہونے والی پیش رفت پر بھی تبدالہ خیال کیا گیا ہے۔

شیئر: