Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

کیا سٹیزن پورٹل واقعی مسئلے حل کر رہا ہے؟

پاکستان کی موجودہ حکومت نے اپنے قیام کے کچھ ہی عرصے بعد سرکاری اداروں سے متعلق عوامی شکایات اور ان کے حل کے لیے پاکستان سٹیزن پورٹل کا اجرا کیا تو نہ صرف پاکستان کے اندر بلکہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے بھی اسے خوش آئند قرار دیا۔ عوام اِس سے کس قدر مطمئن ہے جاننے کے لیے سنیے اردونیوز پوڈ کاسٹ

شیئر: