Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

مکہ: ٹریفک حادثہ، 2ہلاک،4زخمی

مکہ مکرمہ .... یہاں ہلال احمر کے ترجمان عبدالعزیز بادومان نے بتایا کہ النوریہ محلے میںاوور ٹیک کرنے پر ہونے والے ٹریفک حادثے میں 2افراد ہلاک اور 4زخمی ہوگئے۔ 2زخمیوں کو حراءاسپتال اور دیگر 2کو الزاہر کے کنگ عبدالعزیز اسپتال میں داخل کردیا گیا۔ 

شیئر: