Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

انڈیا: میچ سے پہلے شائقین کا جوش، دعائیں اور ڈھول

ٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے سب سے دلچسپ مقابلہ پاکستان اور انڈیا کے مابین ہونے جا رہا ہے۔ میچ سے قبل انڈین شائقین پرجوش دکھائی دے رہے ہیں۔ دعائیں اور ڈھول کی تھاپ ساتھ ساتھ ہیں ۔ 2019 کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ انڈیا اور پاکستان آمنے سامنے ہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: