Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

میٹھی اور نمکین لسی کے بعد اب پیئیں ’پروٹین لسی‘

راولپنڈی میں الیکٹریکل انجینیئرنگ کے ایک طالب علم عبدالارحم نے اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے پروٹین کی لسی متعارف کروائی ہے۔ عبدالارحم نے یہ کام کیوں شروع کیا؟ جاننے کے لیے دیکھیے الیگزینڈر شیمبر کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔

شیئر: