Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 23 اکتوبر ، 2025 | Thursday , October   23, 2025
جمعرات ، 23 اکتوبر ، 2025 | Thursday , October   23, 2025

منفی کرداروں میں اپنی صلاحیت دکھانے کا موقع ملتا ہے: ازیکا ڈینیئل

پاکستانی اداکارہ ازیکا ڈینیئل نے اردو نیوز کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں بتایا ہے کہ انہیں منفی کرداروں میں اداکاری کی صلاحیت دکھانے کا موقع ملتا ہے لیکن اکثر مداح انہیں مرکزی کرداروں میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ مزید جانیے اس خصوصی انٹرویو میں۔۔

شیئر: