Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

’جم کر کھیلو شاہینو!‘ اسلام آباد میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیےحوصلہ افزا پیغامات سے سجی دیوار

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم کا حوصلہ بلند کرنے کے لیے اسلام آباد میں ایک دیوار ’ہمیں تم سے پیار ہے‘ کی رونمائی ہوئی جس  پر پاکستانی ٹیم کے لیے حوصلہ افزا پیغامات درج ہیں۔ اس دیوار کو کس طرح سجایا گیا ہے دیکھیے راشد بھٹی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: