Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

کیا آپ کی عام گاڑی بھی بن سکتی ہے ’الیکٹرک کار‘؟

کراچی کے نوجوان انجنیئرز نے ایک ایسی الیکٹرک کِٹ تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جسے کسی بھی گاڑی میں سی این جی کٹ کی طرح نصب کیا جا سکتا ہے۔ اس کِٹ کو لگا کر روزمرہ استعمال کی کسی بھی گاڑی کو الیکٹرک یا ہائبرڈ وہیکل بنایا جا سکتا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی مارکیٹ میں کب تک اور کتنی قیمت میں دستیاب ہو گی جانیے توصیف رضی ملک کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔

شیئر: