Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

ڈراموں میں ’مضبوط‘ خواتین، آریان خان کو رہائی نہ مل سکی، ’ہاؤس آف سیکرٹس‘ کیا حل کرسکی ہے موت کا معمہ؟

وہ پاکستانی ڈرامے جن میں خواتین نظر آئیں گی الگ انداز میں، آریان خان کے چیٹ میسیجز میں ایسا کیا تھا؟ خودکشی، قتل یا کچھ اور نیٹ فلیکس ڈاکیومنٹری ’ہاؤس آف سیکرٹس‘ کیا دے سکی ہے ان سوالوں کے جواب؟ اور کس فلم نے جیمز بانڈ سیریز کی ’نو ٹائم ٹو ڈائے‘ کا ریکارڈ توڑ دیا۔ جانیے شوبز گپ شپ میں انعم قریشی کے ساتھ

شیئر: