Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

کاغان کے اخروٹ ’چلغوزے کی طرح میٹھے اور لذیذ‘

سردیوں کی سوغات اخروٹ کھانے کے بہت سے فوائد ہیں۔ ناران کاغان کے مزیدار کاغذی اخروٹوں کا ذائقہ منفرد ہے۔ ناران کاغان میں اخروٹ کیسے استعمال کیے جاتے ہیں؟ دیکھیے جاسرہ علی اور حارث خالد کی اس ویڈیو میں 

شیئر: