Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026
ہفتہ ، 27 جون ، 2026 | Saturday , June   27, 2026

کیرالہ میں دلہا اور دلہن کا شادی کی تقریب میں پہنچنے کے لیے دیگچے میں سفر

انڈیا کی سیلاب سے متاثرہ ریاست کیرالہ میں ایک جوڑے نے اپنی شادی کی تقریب میں پہنچنے کے لیے بہت بڑے دیگچے کا استعمال کیا۔ ساحلی ریاست طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے بری طرح متاثر ہے اور اب تک 25 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس رپورٹ میں

شیئر: