Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

ملیے پاکستان کے پہلے سکیٹنگ کوچ سے!

ضلع مردان کے رہائشی اور پاکستان کے پہلے سکیٹنگ کوچ محمد بلال اخوندزادہ پچھلے کئی برسوں سے اسلام آباد میں سکیٹنگ اکیڈمی چلا رہے ہیں جہاں پر نہ صرف پاکستانی بلکہ بین الاقوامی کھلاڑی سکیٹنگ سیکھ رہے ہیں۔ مزید تفصیلات طارق اللہ کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: